Sunan An Nasai 2424صحیح
زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَامٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ نَصُومَ مِنَ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ الْبِيضَ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ.
ابوذر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم مہینے کے تین روشن دنوں : تیرہویں، چودہویں، اور پندرہویں کو روزے رکھا کریں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصوم ٥٤ (٧٦١) ، (تحفة الأشراف : ١١٩٨٨) ، مسند احمد ٥/١٥٠، ١٥٢، ١٦٢، ١٧٧ (حسن )
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2422
It was narrated that Aba Dharr said: “The Messenger of Ailáh ﷺ commanded us to fast the three days of Al-Bid, the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan)