Sunan An Nasai 2426صحیح
زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَامٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صُمْتَ شَيْئًا مِنَ الشَّهْرِ، فَصُمْ ثَلَاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ.
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوذر (رض) کو مقام ربذہ میں کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا : جب تم مہینے میں کچھ دن روزے رکھو تو تیرہویں، چودہویں، اور پندرہویں کو رکھو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٤٢٤ (حسن )
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2424
It was narrated that Musa bin Talhah said: “I heard Abu Dharr, at Ar-Rabadhah, saying: ‘The Messenger of Allah ﷺ said: If you want to fast at any time during the month, then fast on the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan)