Sunan An Nasai 2500صحیح
کان (معدنیا ت) کی زکوة سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ، وَهِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کنویں میں گر کر مرجانا لغو و رائیگاں ہے۔ جانور کا زخمی کرنا رائیگاں ہے۔ کان میں دب کر مرجانا رائیگاں ہے، اور جاہلیت کے دفینوں میں پانچواں حصہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٤٥٠٦، ١٤٥٥٠) ، مسند احمد (٢/٤٩٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2498
It was narrated that Aba Hurairah said: The Messenger of Allah ﷺ said: “The injuries caused by the well are without liability, and beasts are without liability, and mines are without liability, and the Khumus is due on Rikaz.” (Sahih)