Sunan An Nasai 2547صحیح
سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا، كَانَتْ لَهُ صَدَقَةً.
ابومسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب آدمی اپنی بیوی پر خرچ کرے اور اس سے ثواب کی امید رکھتا ہو تو یہ اس کے لیے صدقہ ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الإیمان ٤٢ (٥٥) ، المغازی ١٢ (٤٠٠٦) ، النفقات ١ (٥٣٥١) ، صحیح مسلم/الزکاة ١٤ (١٠٠٢) ، سنن الترمذی/البر ٤٢ (١٩٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٩٩٩٦) ، مسند احمد ٤/١٢٠، ١٢٢، و ٥/٢٧٣، سنن الدارمی/الاستئذان ٣٥ (٢٧٠٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2545
It was narrated from Abu Mas’ud that the Prophet ﷺ said: “When a man spends on his family, seeking reward for that, that is an act of charity on his part.” (Sahih).