Sunan An Nasai 2589ضعیف
نیک لوگوں سے سوال کرنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ، عَنِ ابْنِ الْفِرَاسِيِّ، أَنَّ الْفِرَاسِيّ، قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَسْأَلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ: لَا، وَإِنْ كُنْتَ سَائِلًا لَابُدَّ فَاسْأَلِ الصَّالِحِينَ.
فراسی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : اللہ کے رسول ! میں مانگوں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں، اور اگر تمہیں مانگنا ضروری ہو تو نیکو کاروں سے مانگو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الزکاة ٢٨ (١٦٤٦) ، (تحفة الأشراف : ١٥٥٢٤) ، مسند احمد (٤/٣٣٤) (ضعیف) (اس کے راوی ” مسلم “ لین الحدیث ہیں، اور ” ابن الفراسی “ مجہول ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2587
It was narrated from Ibn Al Firasi that Al-Firasi said to the Messenger of Allah ﷺ “Shall I ask people (for help), Messenger of Allah ﷺ?” He said: “No, but if you have no alternative but to ask, then ask the righteous.” (Da’if)