Sunan An Nasai 2612صحیح
کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي إِيَاسٍ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، أَسَمِعْتَأَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ؟ قَالَ: نَعَمْ.
شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوایاس معاویہ بن قرہ سے پوچھا : کیا آپ نے انس بن مالک (رض) کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگوں کا بھانجا بھی انہیں میں سے ہوتا ہے ، انہوں نے کہا : جی ہاں (میں نے سنا ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٥٩٨) ، مسند احمد (٣/١١٩، ١٧١، ٢٢٢، ٢٣١، سنن الدارمی/السیر ٨٢ (٢٥٦٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2610
Shu’bah said: “I said to Abu Iyas Muawiyah bin Qurrah: ‘Did you hear Anas bin Malik (RA) say: The Messenger of Allah ﷺ said: The son of the daughter of a people is one of them? He said: ‘Yes.” (Sahih)