Sunan An Nasai 5089صحیح
زدر رنگ سے خضاب کرنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ سَأَلَهُ: هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: لَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ إِنَّمَا كَانَ شَيْءٌ فِي صُدْغَيْهِ.
قتادہ کہتے ہیں کہ انہوں نے انس (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ نے خضاب لگایا تھا ؟ کہا : آپ کو اس کی حاجت نہ تھی، کیونکہ صرف تھوڑی سی سفیدی کان کے پاس تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المناقب ٢٣ (٣٥٥٠) (وراجع أیضا اللباس ٦٦ (٥٨٩٤) ، (تحفة الأشراف : ١٣٩٨) ، مسند احمد (٤/١٩٢، ٢٥١، ٢٦٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5086
It was narrated from Qatadah : That he asked Anas: "Did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) dye his hair? He said: "His gray hair didnt go far, it was only a little at his temples.