Sunan An Nasai 5115صحیح
دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنا حرام ہونے سے متعلق
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ، عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ، قَالَ: بَلَغَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الْوَشْرِ وَالْوَشْمِ.
ابوریحانہ (رض) کہتے ہیں کہ ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے اور گودنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٥٠٩٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5112
It was narrated that Abu Raihanah said: "We heard that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade filing (the teeth) and tattoos.