Sunan An Nasai 5230صحیح
بچے کا سر کچھ منڈانا اور کچھ چھوڑنا ممنوع ہے
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الْقَزَعِ.
عبداللہ بن عمر (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے قزع (کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے) سے منع فرمایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الٔزشراف : ٨٠٣٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: قزع یہ ہے کہ بچوں کے سر کے کچھ بال مونڈ دئیے جائیں اور کچھ چھوڑ دئیے جائیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5228
It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Al-Qaza (shaving part of the head and leaving part).