Sunan An Nasai 5233صحیح
بچے کا سر کچھ منڈانا اور کچھ چھوڑنا ممنوع ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الْقَزَعِ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے قزع (کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے) سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٥٠٥٣ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5231
It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Al-Qaza (shaving part of the head and leaving part).