Sunan An Nasai 5246صحیح
ورس اور زعفران سے داڑھی کو زرد کرنا
أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ، وَيُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ چمڑے کا جوتا پہنتے اور اپنی داڑھی ورس اور زعفران سے پیلی کرتے تھے، اور ابن عمر (رض) بھی ایسا کیا کرتے تھے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الترجل ١٩ (٤٢١٠) ، (تحفة الأشراف : ٧٧٦٢) ، مسند احمد (٢/١١٤) (صحیح الٕهسناد )
وضاحت : ١ ؎: دیکھئیے حاشیہ حدیث نمبر ٥٠٨٨ ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5244
It was narrated that Ibn Umar said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to wear Sibtiyyah sandals and dye his beard yellow with Wars and saffron." And Ibn Umar used to do that.