Sunan An Nasai 5279صحیح
رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ، وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی، اس کا نگینہ حبشہ کا بنا ہوا تھا، اور اس پر محمد رسول اللہ نقش تھا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٥١٩٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5277
It was narrated from Anas that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) put on a silver ring with and Ethiopian stone (Fass), on which the inscription was: "Muhammad Rasul Allah.