Sunan An Nasai 5284صحیح
کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اصْطَنَعَ خَاتَمًا، فَقَالَ: إِنَّا قَدِ اتَّخَذْنَا خَاتَمًا، وَنَقَشْنَا عَلَيْهِ نَقْشًا، فَلَا يَنْقُشْ عَلَيْهِ أَحَدٌ، وَإِنِّي لَأَرَى بَرِيقَهُ فِي خِنْصَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک انگوٹھی بنوائی اور فرمایا : ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر نقش کرایا ہے، لہٰذا ایسا نقش کوئی نہ کرائے ، گویا میں اس کی چمک رسول اللہ ﷺ کی چھنگلی میں (اب بھی) دیکھ رہا ہوں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٥١ (٥٨٧٤) ، (تحفة الأشراف : ١٠٤٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5282
It was narrated from Anas that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) had a ring and he said: "We have had a ring made with an inscription, and no one else should copy this inscription." It is as if I can see its shining on the little finer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم).