Sunan An Nasai 5306صحیح
ریشم پہننے کی سزا اور وعید اور جو شخص اس کو دنیا میں پہنے گا آخرت میں نہیں پہنے گا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَخْطُبُ، وَيَقُولُ: قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا، فَلَنْ يَلْبَسَهُ فِي الْآخِرَةِ.
ثابت کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن زبیر (رض) کو سنا وہ منبر پر خطبہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے : محمد ﷺ نے فرمایا : جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں اسے ہرگز نہیں پہن سکے گا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٢٥ (٥٨٣٣) ، (تحفة الأشراف : ٥٢٥٧) ، مسند احمد (٤/٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یہ مردوں کے لیے ہے۔ عورتوں کے لیے ریشم پہننا جائز ہے، جیسا کہ حدیث نمبر ١٥٥١ میں گزرا۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5304
Abdullah bin Az-Zubair said, while he was on the Minbar delivering a Khutbah: "Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever wears silk in this world, will not wear it in the Hereafter.