Sunan An Nasai 5333صحیح
ٹخنوں سے نیچے ازار رکھنے کا حکم (وعید)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي وَقَدْ كَانَ يُخْبِرُ سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تہبند کا جتنا حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ جہنم کی آگ میں ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٤ (٥٧٨٧) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٦١) ، مسند احمد (٢/٤١٠، ٤٦١، ٤٩٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5331
The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whatever of the Izar comes below the ankles is in the Fire.