Sunan An Nasai 5361صحیح
تصویر سازی کرنے والوں کو قیامت کے دن کس طرح کا عذاب ہوگا ؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَوَّرَ صُورَةً عُذِّبَ حَتَّى يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ، وَلَيْسَ بِنَافِخٍ فِيهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے کوئی تصویر بنائی، تو اسے عذاب ہوگا یہاں تک کہ وہ اس میں روح ڈال دے، اور وہ اس میں روح نہیں ڈال سکے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/التعبیر ٤٥ (٧٠٤٢) ، سنن ابی داود/الٔسدب ٩٦ (٥٠٢٤) ، سنن الترمذی/اللباس ١٩ (١٧٥١) ، سنن ابن ماجہ/تعبیر الرؤیا ٨ (٣٩١٦) ، (تحفة الأشراف : ٥٩٨٦) ، مسند احمد (١/٢١٦، ٣٥٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5359
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever makes an image will be punished until (he is commanded) to breathe a soul into it, and he will not be able to do so.