Sunan An Nasai 5363صحیح
تصویر سازی کرنے والوں کو قیامت کے دن کس طرح کا عذاب ہوگا ؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ الَّذِينَ يَصْنَعُونَهَا يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُقَالُ لَهُمْ: أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بلاشبہ وہ لوگ جو تصویریں بناتے ہیں، قیامت کے روز عذاب میں مبتلا ہوں گے، ان سے کہا جائے گا : زندگی عطا کرو اسے جسے تم نے بنایا تھا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/اللباس ٢٦ (٢١٠٨) ، (تحفة الأشراف ٧٥٢٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٨٩ (٥٩٥١) ، والتوحید ٥٦ (٧٥٥٨) ، مسند احمد (٢/٤، ٢٠، ٢٦، ٥٥، ١٠١، ١٢٦، ١٣٩، ١٤١، ١٢٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5361
It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The makers of these images will be punished on the Day of Resurrection, and it will be said to them: Breathe life into that which you have created.