Sunan An Nasai 3448صحیح
کسی شخص کی زبانی بیوی کو طلاق کہلوانے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ تَمِيمٍ مَوْلَى فَاطِمَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ، نَحْوَهُ.
مجاہد فاطمہ (فاطمہ بنت قیس) کے غلام تمیم سے اور وہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے طرح جیسی کہ اوپر روایت گزری ہے روایت کرتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٨٠٢٠) ، مسند احمد (٦/٤١١) (صحیح )
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3419
A similar report was narrated from Tamim, the freed slave of Fatimah, from Fatimah.