Sunan An Nasai 3555صحیح
سوگ سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تَحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِهَا.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کسی عورت کے لیے کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا حلال نہیں ہے سوائے اپنے شوہر کے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطلاق ٩ (١٤٩١) ، سنن ابن ماجہ/الطلاق ٣٥ (٢٠٨٥) ، (تحفة الأشراف : ١٦٤٤١) ، مسند احمد (٦/٣٧، ١٤٨، ٢٤٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: عورت شوہر کے مرنے پر چار مہینے دس دن سوگ منائے گی۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3525
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "It is not permissible for a woman to mourn for anyone who dies for more than three days, except for her husband.