Sunan An Nasai 4221صحیح
لڑکی کی جانب سے عقیقہ کرنا
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: قَالَ عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافَأَتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ.
ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : (عقیقے کے لیے) لڑکے کی طرف سے دو ہم عمر بکریاں ہوں گی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الضحایا ٢١ (٢٨٣٤) ، (تحفة الأشراف : ١٨٣٥٢) ، مسند احمد (٦/٣٢٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4216
It was narrated from Umm Kurz that the Messenger of Allah ﷺ said: "For a boy two sheep, Mukafaatan (of equal age), and for a girl, one sheep.