Sunan An Nasai 3405صحیح
ایک بیوی کو دوسری بیوی سے زیادہ چاہنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ هُدَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، ، قَالَتْ: أَوْحَى اللَّهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا مَعَهُ، فَقُمْتُ، فَأَجَفْتُ الْبَابَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ، فَلَمَّا رُفِّهَ عَنْهُ، قَالَ لِي: يَا عَائِشَةُ، إِنَّ جِبْرِيلَ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ پر وحی نازل کی، میں آپ کے ساتھ تھی، میں اٹھی اور اپنے اور آپ کے درمیان دروازہ بند کردیا، جب وحی ختم ہوگئی تو آپ نے مجھ سے فرمایا : عائشہ ! جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٦١٥٦) (ضعیف الإسناد )
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3952
It was narrated that Aishah (RA) said: "Allah sent Revelation to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) when I was with him, so I got up and closed the door between him and I. When it was taken off him, he said to me: O Aishah, Jibril sends greetings of Salam to you.