Sunan An Nasai 399صحیح
جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ مِنْهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا : ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کیا جائے، پھر اسی سے غسل کیا جائے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٢٢ (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 399
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ forbade urinating into standing water then performing Ghusl with it. (Sahih)