Sunan An Nasai 402صحیح
برف اور اولے سے غسل
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُكَانَ يَدْعُو: اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا، اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْهَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ.
عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ دعا کرتے تھے کہ اے اللہ ! مجھے گناہوں اور خطاؤں سے پاک کر دے، اے اللہ ! مجھے اس سے اسی طرح پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل سے پاک کیا جاتا ہے، اے اللہ ! مجھے برف، اولے اور ٹھنڈے پانی کے ذریعہ پاک کر دے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصلاة ٤٠ (٤٧٦) ، (تحفة الأشراف ٥١٨١) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الدعوات ١٠٢(٣٥٤٧) ، مسند احمد ٤/٣٥٤، ٣٨١ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 402
‘Abdullah bin Abi Awfa narrated that the Prophet ﷺ would supplicate:(Allah, purify me of sin and error, Allah cleanse me of it as a white garment is cleansed of dirt, Allah purify me with snow and hail and cold water).” (Sahih)