Sunan An Nasai 404صحیح
سونے سے قبل غسل سے متعلق
أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ، قال: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَيْفَ كَانَ نَوْمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنَابَةِ، أَيَغْتَسِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَنَامُ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ ؟ قَالَتْ: كُلُّ ذَلِكَ قَدْ كَانَ يَفْعَلُرُبَّمَا اغْتَسَلَ فَنَامَ وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ فَنَامَ.
عبداللہ بن ابوقیس کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ حالت جنابت میں رسول اللہ ﷺ کیسے سوتے تھے ؟ کیا آپ سونے سے پہلے غسل کرتے تھے یا غسل سے پہلے سوتے تھے ؟ انہوں نے کہا : آپ ﷺ یہ سب کرتے تھے، کبھی غسل کر کے سوتے اور کبھی (صرف) وضو کر کے سو جاتے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ٦(٣٠٧) ، سنن الترمذی/فضائل القرآن ٢٣ (٢٩٢٤) ، (تحفة الأشراف ١٦٢٨٠) ، وقدأخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة ٣٤٣ (١٤٣٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 404
It was narrated that ‘Abdullah bin Abi Qais said: “I asked Aishah (RA) : ‘How did the Messenger of Allah ﷺ sleep while he was Junub? Did he perform Ghusl before sleeping or sleep before performing Ghusl?’ She said: ‘He did both.Sometimes he would perform Ghusl then sleep, and sometimes he would perfrom Wudu’ then sleep.” (Sahih)