Sunan An Nasai 4395صحیح
مینڈھے سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشٍ أَقْرَنَ، فَحِيلٍ يَمْشِي فِي سَوَادٍ، وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سینگ والے موٹے دنبہ کی قربانی کی جو چلتا تھا سیاہی میں کھاتا تھا سیاہی میں اور دیکھتا تھا سیاہی میں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأضاحی ٤(٢٧٩٦) ، سنن الترمذی/الضحایا ٤(١٤٩٦) ، سنن ابن ماجہ/الضحایا ٤(٣١٢٨) (تحفة الأشراف : ٤٢٩٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی اس کا پاؤں، اس منہ اور اس کی آنکھیں سب سیاہ (کالے) تھے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4390
It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah ﷺ sacrificed a horned, intact ram, with black feet some black at the stomach and black around its eyes." (Sahih)