Sunan An Nasai 4421صحیح
قربانی ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا بیان
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَاصِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، وَكَانَ يُسَمِّي، وَيُكَبِّرُ، وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ، وَاضِعًا رِجْلَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دو چتکبرے سینگ دار مینڈھے ذبح کرتے اور آپ بسم اللہ پڑھتے اور تکبیر بلند کرتے ١ ؎، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اپنے ہاتھ سے انہیں ذبح کر رہے ہیں اور آپ کا پیر ان (کی گردن) کے پہلو پر ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٤٢٠ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی بسم اللہ، اللہ اکبر کہتے تھے، بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں کہتے تھے ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4416
Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to sacrifice two pronounce the name of Allah and say: Allah Akabar, and I saw him slaughtering them with his own hand, and placing his foot on their sides "(Sahih)