Sunan An Nasai 4428صحیح
تین روز سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا اور رکھ چھوڑنا ممنوع ہے
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ تُؤْكَلَ لُحُومُ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے روکا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأضاحی ٥ (١٩٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٦٩٤٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأضاحی ١٦ (٥٥٧٤) ، سنن الترمذی/الأضاحی ١٣ (١٥٠٩) ، مسند احمد (٢/٩، ١٦، ٣٤، ٨١، ١٣٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یہ پابندی شروع شروع میں تھی، پھر گوشت رکھنے کی اجازت دے دی گئی، جیسا کہ اگلے باب میں ہے، یہ حالات و ظروف کے لحاظ سے ہے، اگر لوگوں کو گوشت کی زیادہ حاجت ہے تو ذخیرہ اندوزی صحیح نہیں، بصورت دیگر صحیح ہے۔ (دیکھئیے حدیث نمبر ٤٤٣٤ ) ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4423
It was narrated from Ibn Umar that: the Messenger of Allah ﷺ forbade eating the meat of sacrificial animals after three days" (Sahih)