Sunan An Nasai 4744صحیح
مرد کو عورت کے عوض قتل کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ يَهُودِيًّا قَتَلَ جَارِيَةً عَلَى أَوْضَاحٍ لَهَا، فَأَقَادَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَا.
انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے زیور کی خاطر ایک لڑکی کو قتل کردیا تو رسول اللہ ﷺ نے اس (لڑکی) کے قصاص میں اسے مار ڈالنے کا حکم دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الدیات ١٣ (٦٨٨٥) ، (تحفة الأشراف : ١١٨٨) ، مسند احمد (٣/١٧٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4740
It was narrated from Anas that: A Jew killed a young girl for her jewelry, so the Messenger of Allah ﷺ killed him in retaliation for her.