Sunan An Nasai 4819صحیح
عورت کے پیٹ کے بچہ کی دیت
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا كَهْمَسٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍأَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يَخْذِفُ، فَقَالَ: لَا تَخْذِفْ، فَإِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يَنْهَى عَنِ الْخَذْفِ، أَوْ يَكْرَهُ الْخَذْفَ. شَكَّ كَهْمَسٌ.
عبداللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن مغفل (رض) نے ایک شخص کو پتھر پھینکتے دیکھا تو کہا : مت پھینکو، اس لیے کہ نبی اکرم ﷺ پتھر پھینکنے سے منع فرماتے تھے، یا پتھر پھینکنا آپ کو پسند نہ تھا، یہ کہمس کا شک ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیرسورة الفتح ٥ (٤٨٤١) ، الذبائح ٥ (٥٤٧٩) ، الأدب ١٢٢(٦٢٢٠) ، صحیح مسلم/الذبائح ١٠ (١٩٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٥٩) ، سنن ابن ماجہ/الصید ١١ (٣٢٢٦) ، مسند احمد ٤/٨٦ و ٥/ ٥٦، ٥٧، سنن الدارمی/المقدمة ٤٠ (٤٥٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4815
It was narrated from Abdullah bin Mughaffal that he saw a man throwing pebbles and he said: "Do not throw pebbles, for the Prophet of Allah forbade throwing pebbles," or "he disliked the throwing of pebbles." Kahmas (one of the narrators) was not sure.