Sunan An Nasai 4851صحیح
انگلیوں کی دیت سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ، يَعْنِي الْخِنْصَرَ، وَالْإِبْهَامَ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : یہ اور یہ دیت میں برابر برابر ہیں ، یعنی انگوٹھا اور چھنگلی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الدیات ٢٠ (٦٨٩٥) ، سنن ابی داود/الدیات ٢٠ (٤٥٥٨) ، سنن الترمذی/الدیات ٤ (١٣٩٢) ، سنن ابن ماجہ/الدیات ١٨ (٢٦٥٢) ، (تحفة الأشراف : ٦١٨٧) ، مسند احمد (١/٣٣٩، ٣٤٥) ، سنن الدارمی/الدیات ١٥ (٢٤١٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی : انگوٹھا اور چھنگلی دونوں کی دیت برابر ( دس اونٹ ) ہے ان میں بڑائی چھوٹائی کا لحاظ نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4847
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ said: "this and this are the same,": meaning the little finger and the thumb.