Sunan An Nasai 3843صحیح
اس شے کی نذر ماننا جو کہ ملکیت میں نہ ہو
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَيُّوبُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ، وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ.
عمران بن حصین (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ کی نافرمانی میں نذر نہیں، اور نہ ہی کسی ایسی چیز میں ہے جس کا ابن آدم مالک نہ ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ال نذر ٣ (١٦٤١) ، سنن ابی داود/ال نذر ٢٨ (٣٣١٦) ، سنن ابن ماجہ/الکفارات ١٦(٢١٢٤) ، (تحفة الأشراف : ١٠٨٨٤، ١٠٨٨٨) ، مسند احمد (٤/٤٢٩، ٤٣٠، ٤٣٢، ٤٣٣، ٤٣٤) ، سنن الدارمی/النذور ٣ (٢٣٨٢) ، وأعادہ المؤلف برقم : ٣٨٨٢ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3812
It was narrated from Imran bin Husain that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "There is no vow to commit an act of disobedience, and no vow concerning that which the son of Adam does not possess.