Sunan An Nasai 1493صحیح
ایک اور (طریقہ) نماز
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِثْلَ صَلَاتِكُمْ هَذِهِوَذَكَرَ كُسُوفَ الشَّمْسِ.
ابوبکرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تمہاری اسی نماز کی طرح دو رکعت نماز پڑھی، اور انہوں نے سورج گرہن لگنے کا ذکر کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٤٦٠ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1492
It was narrated from Abu Bakrah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed two rakahs like this prayer of yours, and he mentioned the eclipse of the sun.