Sunan An Nasai 1502ضعیف
نماز گرہن کے بعد کیسے خطبہ دیا جائے؟
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ سَمُرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ حِينَ انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ: أَمَّا بَعْدُ.
سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جس وقت سورج گرہن لگا خطبہ دیا تو آپ نے (حمد و ثنا کے بعد) أما بعد کہا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٤٨٥ (ضعیف) (اس کے راوی ” ثعلبہ “ لین الحدیث ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1501
It was narrated from Samurah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) (ﷺ) delivered a Khutbah when the sun eclipsed and he said: Amma bad (to proceed)."