Sunan An Nasai 2631صحیح
فضیلت عمرہ سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا، وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایک عمرہ دوسرے عمرے کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے ١ ؎، اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العمرة ١ (١٧٧٣) ، صحیح مسلم/الحج ٧٩ (١٣٤٩) ، سنن ابن ماجہ/الحج ٣ (٢٨٨٨) ، (تحفة الأشراف : ١٢٥٧٣) ، موطا امام مالک/الحج ٢١ (٦٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس سے مراد صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2629
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘From one ‘Umrah to another is an expiation for what comes in between, and Hajj Al Mabrur brings no reward less than Paradise.” (Sahih)