Sunan An Nasai 2646ضعیف
والد کی طرف سے بڑے بیٹے کا حج کرنا مستحب ہے
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ يُوسُفَ، عَنْ ابْنِ الزُّبَيْرِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِرَجُلٍ: أَنْتَ أَكْبَرُ وَلَدِ أَبِيكَ فَحُجَّ عَنْهُ.
عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص سے فرمایا : تم اپنے باپ کا بڑے بیٹے ہو تو تم ان کی طرف سے حج کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٣٦٣٩ (ضعیف) (اس کے راوی ” یوسف “ لین الحدیث ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2644
It was narrated from Ibn Az Zubair that the Prophet ﷺ said to a man: “You are the oldest son of your father, so perform Hajj on his behalf.” (Da’if)