Sunan An Nasai 2648صحیح
نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رَفَعَتِ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا مِنْ هَوْدَجٍ، فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِأَلِهَذَا حَجٌّ ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَلَكِ أَجْرٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے بچے کو ہودج سے اوپر اٹھایا اور کہنے لگی : اللہ کے رسول ! کیا اس کا بھی حج ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں (اس کا بھی حج ہے) اور تمہیں اس کا اجر ملے گا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٦٤٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2646
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman lifted up a child of her from a howdah (litter) and said: ‘Messenger of Allah ﷺ, is there Hajj for this one?’ He said: ‘Yes, and you will be rewarded.”(Sahih).