Sunan An Nasai 2725صحیح
حج قران سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍيُحَدِّثُ، عَنْ مَرْوَانَ، أَنَّ عُثْمَانَنَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ وَأَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، فَقَالَ عَلِيٌّ: لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًافَقَالَ عُثْمَانُ: أَتَفْعَلُهَا وَأَنَا أَنْهَى عَنْهَا، فَقَالَ عَلِيٌّ: لَمْ أَكُنْ لِأَدَعَ سُنَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَحَدٍ مِنَ النَّاسِ.
مروان سے روایت ہے کہ عثمان (رض) عنہ نے متعہ سے اور اس بات سے کہ آدمی حج و عمرہ دونوں کو ایک ساتھ جمع کرے منع کیا تو علی نے حج و عمرہ دونوں کا ایک ساتھ تلبیہ پکارا، عثمان (رض) عنہ نے کہا : کیا تم اسے کر رہے ہو ؟ اور حال یہ ہے کہ میں اس سے منع کر رہا ہوں، اس پر علی (رض) نے کہا : میں رسول اللہ ﷺ کی سنت کو کسی بھی شخص کے کہنے سے نہیں چھوڑ سکتا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٧٢٣ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2723
It was narrated that Al Hakam said: “I heard ‘Ali bin Hussain narrating from Marwan, that ‘Uthman forbade Mutah and joining Hajj and Umrah. ‘Ali said: (O Allah for Hajj and Umrah together).’ ‘Uthman said: ‘Are you doing this when I have forbidden it?’ ‘Ali said: ‘I will not give up the Sunnah of the Messenger of Allah ﷺ for any of the people.” (Sahih)