Sunan An Nasai 2774صحیح
قربانی کرنے کے واسطے بھیجے گئے جانوروں کے شعار سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَشْعَرَ بُدْنَهُ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اونٹ کا اشعار کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٠٦ (١٦٩٦) ١٠٨ (١٦٩٩) ، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣٢١) ، سنن ابی داود/الحج ١٧ (١٧٥٧) ، سنن ابن ماجہ/الحج ٩٦ (٣٠٩٨) ، (تحفة الأشراف : ١٧٤٣٣) ، حصحیح مسلم/٧٨٦، ویأتی عند المؤلف فی ٦٨ (برقم ٢٧٨٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2772
It was narrated from Aishah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ marked his Budn.(Sahih)