Sunan An Nasai 2779صحیح
(قربانی کا جانور کا) ہار بٹنے سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا عَامِرٌ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كُنْتُ لَأَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يُقِيمُ وَلَا يُحْرِمُ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہدی کے ہار (قلادے) بٹتی تھی، پھر آپ مقیم ہوتے اور احرام نہیں باندھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١١١ (١٧٠٤) ، الأضاحي ١٥ (٥٥٦٦) ، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣١٢) ، (تحفة الأشراف : ١٧٦١٦) ، مسند احمد (٦/٣٠، ٣٥، ١٢٧، ١٩٠، ١٩١، ٢٠٨) ، سنن الدارمی/المناسک ٨٦ (١٩٧٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی آپ خود احرام کو نہیں بلکہ حج مرجانے والے کسی حاجی کے ساتھ ہدی بھیج دیتے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2777
It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to twist the garlands of the Hadi of the Messenger of Allah ﷺ then he would stay with his family and not enter Ihram . (Sahih)