Sunan An Nasai 2803صحیح
جو شخص تھک جائے وہ ہدی کے جانور پر سوار ہوسکتا ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً وَقَدْ جَهَدَهُ الْمَشْيُ، قَالَ: ارْكَبْهَاقَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا وَإِنْ كَانَتْ بَدَنَةً.
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص کو ہدی کا اونٹ لے جاتے دیکھا اور وہ تھک کر چور ہوچکا تھا آپ نے اس سے فرمایا : اس پر سوار ہو جاؤ وہ کہنے لگا ہدی کا اونٹ ہے، آپ نے فرمایا : وار ہوجاؤ اگرچہ وہ ہدی کا اونٹ ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٣٩٦) وقد أخرجہ : صحیح مسلم/ الحج ٦٥ (١٣٢٣) ، مسند احمد (٣/٩٩، ١٠٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2801
It was narrated from Anas (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) saw a man driving a Badanah and he himself was exhausted from walking. He said: "Ride it." He said: "It is Badanah." He said: "Ride it even if it is a Badanah.