Sunan An Nasai 2875صحیح
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مکہ میں داخل ہونے کا وقت
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ عَطَاءٌ: قَالَ جَابِرٌ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ صَبِيحَةَ رَابِعَةٍ مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ چار ذی الحجہ کی صبح کو مکہ آئے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الشرکة ١٥ (٢٥٠٥) ، صحیح مسلم/الحج ١٧ (١٢١٦) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٧٦ (١٠٧٤) ، (تحفة الأشراف : ٢٤٤٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2872
Jabir said: “The Prophet ﷺ came to Makkah on the morning of the fourth of Dhul-Hijjah.” (Sahih)