Sunan An Nasai 2880صحیح
حرم شریف کی حرمت
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي سُحَيْمٌ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَغْزُو هَذَا الْبَيْتَ جَيْشٌ، فَيُخْسَفُ بِهِمْ بِالْبَيْدَاءِ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اس گھر سے یعنی بیت اللہ سے لڑنے ایک لشکر آئے گا ١ ؎ تو اسے بیداء میں دھنسا دیا جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٢٩٢٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: مدینہ کے قریب ایک میدان ہے جو اسی نام سے معروف ہے۔
قال الشيخ الألباني : حسن صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2877
Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: This House will be attacked by an army, and they will be swallowed up by the earth in Al-Baida’.” (Hasan)