Sunan An Nasai 2916صحیح
خانہ کعبہ کے کو نوں میں تکبیر کہنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمْ يُصَلِّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَعْبَةِ، وَلَكِنَّهُ كَبَّرَ فِي نَوَاحِيهِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے کعبہ کے اندر نماز نہیں پڑھی، لیکن اس کے گوشوں میں تکبیر کہی۔ (یہ ابن عباس (رض) کے اپنے علم کی بنا پر ہے، کیونکہ وہ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ خانہ کعبہ کے اندر نہیں گئے تھے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الحج ٤٦ (٨٧٤) ، (تحفة الأشراف : ٦٣٠٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2913
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet ﷺ did not pray inside the Ka’bah, but he recited the Takbir in its corners.” (Sahih)