Sunan An Nasai 2939صحیح
حجر اسود کو بوسہ دینا
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَالْتَزَمَهُ، وَقَالَ: رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا.
سوید بن غفلہ سے روایت ہے کہ عمر (رض) نے (حجر اسود) کا بوسہ لیا، اور اس سے چمٹے، اور کہا : میں نے ابوالقاسم ﷺ کو تجھ پر مہربان دیکھا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٤١ (١٢٧١) ، (تحفة الأشراف : ١٠٤٦٠) ، مسند احمد (١/٣٩، ٥٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2936
It was narrated from Suwaid bin Ghafalah that ‘Umar kissed the Black Stone and touched it, and said: “I saw Abu Al-Qasim paying attention to you.” (Sahih)