Sunan An Nasai 2946صحیح
حج اور عمرے میں تیز تیز چلنا
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدٌ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَيَخُبُّ فِي طَوَافِهِ حِينَ يَقْدَمُ فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ ثَلَاثًا، وَيَمْشِي أَرْبَعًا، قَالَ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر (رض) جب حج یا عمرہ میں آتے تو پہلے تین پھیروں میں کندھے ہلاتے ہوئے دوڑتے اور باقی چار پھیروں میں عام رفتار سے چلتے، اور کہتے : رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ٥٧ (١٦٠٤) تعلیقًا (تحفة الأشراف : ٨٢٦٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2943
It was narrated from Nafi’ that ‘Abdullah bin ‘Umar used to walk rapidly in three rounds of his Tawaf when he came for Hajj or ‘Umrah, and walk (at a normal pace) in four. He said: “The Messenger of Allah ﷺ used to do that.” (Sahih)