Sunan An Nasai 2983صحیح
وادی کے درمیان دوڑنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ بُدَيْلٍ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ امْرَأَةٍ، قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَى فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ، وَيَقُولُ: لَا يُقْطَعُ الْوَادِي إِلَّا شَدًّا.
صفیہ بنت شیبہ ایک عورت سے روایت کرتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو وادی کے نشیبی حصہ کو دوڑ کر طے کرتے ہوئے دیکھا ہے، آپ ﷺ فرما رہے تھے : یہ وادی دوڑ کر ہی پار کی جائے گی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الحج ٤٣ (٢٩٨٧) ، (تحفة الأشراف : ١٨٣٨٢) ، مسند احمد (٦/٤٠٤، ٤٠٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اب اس حصے پر دو سبز پتھر لگا دیئے گئے ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2980
It was narrated from Safiyyah bint Shaibah that a woman said: I saw the Messenger of Allah ﷺ hastening at the bottom of the valley and he said: “The river bed should not be crossed except with vigor.” (Sahih)