Sunan An Nasai 3018صحیح
مقام عرفات میں دعا مانگتے وقت ہاتھ اٹھانا
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: أَتَيْنَاجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، فَسَأَلْنَاهُ عَنْ حَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَدَّثَنَا أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ.
ابو جعفر بن محمد باقر کہتے ہیں کہ ہم جابر بن عبداللہ (رض) کے پاس آئے تو ہم ان سے نبی اکرم ﷺ کے حج کے متعلق پوچھا تو انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : عرفات سارا کا سارا موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٢٠ (١٢١٨) ، سنن ابی داود/الحج ٥٧ (١٩٠٧، ١٩٠٨) ، ٦٥ (١٩٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٢٥٩٦) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الحج ٧٣ (٣٠٤٨) ، مسند احمد ٣/٣٢١، ٣٢٦، سنن الدارمی/المناسک ٥٠ (١٩٢١) ، ویأتی عند المؤلف برقم : ٣٠٤٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3015
Ja`far bin Muhammad said: "My father told me: We came to Jabir bin `Abdullah and asked him about the Hajj of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). He told us that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "All of Arafat is the place of standing.