Sunan An Nasai 3027صحیح
عرفات سے واپسی پر گھاٹی میں قیام سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ مَالَ إِلَى الشِّعْبِ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ أَتُصَلِّي الْمَغْرِبَ ؟ قَالَ: الْمُصَلَّى أَمَامَكَ.
اسامہ بن زید رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب عرفہ سے لوٹے تو پہاڑ کی گھاٹی کی طرف مڑے، وہ کہتے ہیں : تو میں نے عرض کیا : کیا (یہاں) آپ مغرب کی نماز پڑھیں گے۔ آپ ﷺ نے فرمایا : نماز پڑھنے کی جگہ آگے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٣٥ (١٨١) ، الحج ٩٥ (١٦٧٢) ، الحج ٤٧ (١٢٨٠) ، سنن ابی داود/المناسک ٦٤ (١٩٢٥) ، (تحفة الأشراف : ١١٥) ، موطا امام مالک/الحج ٥٧ (١٧٦) ، مسند احمد (٥/١٩٩، ٢٠٨، ٢١٠) ، سنن الدارمی/المناسک ٥٢ (١٩٢٣، ١٩٢٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3024
It was narrated from Usmah bin Zaid that when the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) departed from Arafat he turned toward the mountain pass. I said to him: "Are you going to pray Magrib?" He said: "The prayer place is still ahead of you.