Sunan An Nasai 3036صحیح
خواتین اور بچوں کو مزدلفہ پہلے بھیج دینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كُنْتُ فِيمَنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے اہل خانہ کے ان کمزور لوگوں میں سے تھا جنہیں آپ نے مزدلفہ کی رات پہلے ہی (منیٰ ) بھیج دیا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٤٩ (١٢٩٣) ، سنن ابن ماجہ/المناسک ٦٢ (٣٠٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٥٩٤٤) ، مسند احمد (١/٢٢، ٢٢٧، ویأتي عند المؤلف برقم : ٣٠٥١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3033
It was narrated Abbas said: "I was one those whom the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) sent ahead on the night of Al-Muzdalifah among the weak ones of his family.