Sunan An Nasai 3078صحیح
جمرہ عقبی ٰکی رمی کس جگہ سے کرنا چاہیے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ چٹکی میں آنے والی جیسی کنکریوں سے جمرہ عقبہ کی رمی کر رہے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٥٢ (١٢٩٩) ، سنن الترمذی/الحج ٦١ (٨٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٠٩) ، مسند احمد (٣/٣١٣، ٣١٩، ٣٥٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3075
It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah ﷺ stoned the Jamarat with pebbles like date stones or fingertips.” (Sahih)